بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یکم نومبر سے پیٹرول کتناسستاہورہاہے؟

 

اسلام آباد: یکم نومبر سے پیٹرول 20 جبکہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے۔

یاد رہے 16 اکتوبر کو پیٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔