اٹک(ممتازنیوز)افغان مہاجرین کی گاڑی کو حادثے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹک میں جی ٹی روڈ ہٹیاں کے مقام پر کنٹینر الٹ گیا،کنٹینر افغانستان جارہا تھا، کئی افغان خاندان سوار تھے،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 14شدید زخمی ہو گئے ۔








