بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان،10انڈیکس میں 236پوائنٹس کی کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے ،100انڈیکس 236پوائنٹس کمی کے بعد 45ہزار 13پوائنٹس پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق عید کے بعد کاروبار کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں منفی آغاز ہو اہے، دن کے آغاز پر ہی 100انڈیکس 236پوائنٹس کمی کے بعد 45ہزار 13پوائنٹس پر ٹریڈ ہونے لگاہے ۔