لاہور(ممتازنیوز)سابق وزیراعظم ومسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف 4سال بعد کل بروز پیر کوپارٹی کے مرکزی آفس ماڈل ٹاؤن کا دورہ کریں گے۔ انچارج سیکرٹریٹ انوشہ رحمان مختلف شعبوں بارے بریفنگ دیں گی۔ نوازشریف کے لئے وی آئی پی آفس قائم کر دیا گیا۔
نواز شریف 4سال بعد کل ن لیگ کے مرکزی آفس ماڈل ٹاؤن کا دورہ کریں گے








