بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن میں منگل کے روز حلقہ بندیوں پر 125 اعتراضات نمٹائے جائیں گے

 

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں منگل کے روز مختلف اضلاع کی حلقہ بندیوں پر 125 اعتراضات نمٹائے جائیں گے۔

بینچ نمبر ایک میں ضلع رحیم یار خان اور نارووال کے مختلف حلقوں پر 71 اعتراضات کی سماعت ہوگی۔

بینچ نمبر 2 میں راولپنڈی، لیہ، تھرپارکر، بدین اور شہداد کوٹ کے حلقوں پر 54 اعتراضات کی سماعت ہوگی۔