بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بشیر میمن ن لیگ سندھ کے صدر،شاہ محمد شاہ نائب صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ممتازنیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر ، شاہ محمد شاہ کومسلم لیگ (ن) سندھ کا نائب صدر مقرر کر دیا ،دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے