بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا، عبدالرزاق

پاکستان ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے، جبکہ آج میکس ویل اپنے کپتان کو گائیڈ کررہا تھا۔

عبدالرزاق نے کہا کہ کیچ میچ جیتاتے ہیں، عماد وسیم اور محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں ہونا چاہیےتھا۔

ایک سوال کے جواب میں عبدالرزاق نے بتایا کہ سرفراز احمد میرے پسندیدہ کپتان تھے۔