بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اشتعال انگیز کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کی ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

لاہور(ممتازنیوز)اشتعال انگیز کیس میں عدالت نے خدیجہ شاہ کی ضمانت منظورکر لی۔
تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت منظور کر لی ۔ خدیجہ شاہ کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے ۔