بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 آئی سی سی نے عمران خان کو ورلڈکپ کے فائنل کی تقریب میں مدعوکرلیا

دبئی(ممتازنیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے عمران خان سمیت ورلڈکپ جیتنے والے تمام کپتانوں کوبھارت میں میگاایونٹ کے فائنل میچ کی تقریب میں مدعوکرلیاجو 19 نومبر کو کھیلاجائے گا۔واضح رہے کہ آئی سی سی کی طرف سے ایک ایسے موقع پر عمران خان کو ورلڈکپ کی فائنل تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جب کو سائفر کیس میں پابندسلاسل ہیں۔