اسلام آباد(ممتازنیوز )ایم کیو ایم کے مرکزی راہنما اور صوبائی تنظیمی کمیٹی پاکستان کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وفد کل اتوار کو ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد آئے گا ،مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کی قیادت کے درمیان سیاسی تعاون کے حوالے سے بات ہو گی ،ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں مرکزی راہنما مسلم لیگ (ن) کے وفد سے سیاسی امور پر بات چیت کریں گے،مسلم لیگ (ن) کا وفد کل دوپہر 2 بجے ایم کیو ایم کے بہادر آباد مرکز آئے گا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وفد کل ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد آئے گا ،زاہد ملک








