راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
سائفر کیس میں ایف آئی اے کے 5 گواہان کے بیانات قلم بند ہونے کا امکان تھا۔
واضح رہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔