facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملکی سکیورٹی امور سے متعلق آج اہم اجلاس طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سکیورٹی امور سے متعلق آج بدھ کو اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سکیورٹی سے متعلق اجلاس آج سہ پہر میں ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سول اور عسکری حکام شریک ہوں گے۔قومی سلامتی امور اور ملکی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خطے کی صورتحال کے پیش نظر عالمی سطح پر حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی۔