تربت میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے ہوشاپ میں سڑک کے کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت دھماکے کی زد میں آکر گاڑی میں سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔