بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شاہیرہ شاہد سیکریٹری اطلاعات ونشریات تعینات

اسلام آباد (صغیر چوہدری )تقرری کی منتظر انفارمیشن گروپ گریڈ 22 کی افسر شاہیرہ شاہد کو سیکریٹری اطلاعات ونشریات تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شاہیرہ شاہد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس سے قبل بھی شاہیرہ شاہد بطور سیکریٹری اطلاعات نشریات خدمات سرانجام دے چکی ہیں