لاہور(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء عظمیٰ بخاری نے کہاکہ خاور مانیکا کے مندرجات کے بارے میں عمران خان یا پنکی پیرنی کو پتا ہوگا،عائشہ احد کو جھاڑ کر لایا گیا فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کی کیا وہ سچ تھی،عائشہ گلالئی سامنے آئی ملک میں مسئلہ ہے سچ اس وقت کیوں بول رہا۔منگل کواپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاکہ ریحام خان عمران خان کے عقد تک قوم کی ماں تھی پھر سابقہ شوہر کو لایا گیا ،خاور مانیکا جو اب بات کررہے ہیں تو کہاں جا رہا اب کیوں سچ بتا رہا ہے، کبھی عمران خان کو خاور مانیکا کا نوکر تو کبھی امریکہ نکال دیتا ہے، مریم نواز کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی گئی،عجیب بات ہے خاور مانیکا شاہ زیب خانزادہ غلط لیکن عمران خان اور پنکی پیرنی گھر بیٹھے اور ٹھیک ہیں،تحریک فساد کا کام ہے تم پر پڑے تو سب اگل دو۔
انہوں نے کہاکہ ذلفی بخاری نے اعتراف کیا عمران خان جنرل فیض حمید کے ہاتھوں میں کھیل رہا تھا اس کی رپورٹوں پر من و عن عمل کرتے رہے،پی ٹی آئی چیئرمین اور پنکی پیرنی کی باتیں سامنے آ رہی ہیں تو ذاتی زندگی کا خیال رکھا جا رہا گیا لیکن خاور مانیکا کی بھی پرائیویسی رکھنی چاہئیے،پنکی پیرنی کے ساٹھ ستر سال تکیے کے نیچے ٹیلی فون چھپاتے دیکھا،چیئرمین پی ٹی آئی کو ملک و عوام کےلئے ذلت کا باعث ہے اس کولوگوں میں شکل نہیں دکھانی چاہیے،دلی ہمدردی ہے کبھی چیئرمین پی ٹی آئی کو امریکہ تو کبھی نوکر باہر نکال دیتا ہے،ایک گھر کی پرائیویسی پیری مریدی کا ایک تقدس ہوتا ہے بنٹی ببلی کی جوڑی نے کچھ نہیں اخلاقی اقدار کو نہیں چھوڑا،خاور مانیکا نے کوئی نئی چیز نہیں بتائی سوائے ٹیلی فون پر چھپ چھپ کر عمران خان سے باتیں کرتی رہی،خاور مانیکا کو چاہیے تھا وہ پی ٹی آئی چئیرمین کو دھکے مار دیتا لیکن اس نے نوکر کو کیوں دھکا مارنے کا کہا،کیا عائشہ گلہ لئی اور تنویر زمانی کے تعلقات پر بات کی گئی،قندیل بلوچ نے اپنی موت سے پہلے عمران خان اور پنکی معاملات پر بات کی تھی۔
خاور مانیکا کے مندرجات کے بارے میں عمران خان یا پنکی پیرنی کو پتا ہوگا،عظمیٰ بخاری








