اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے انٹرویو پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافی کے سوال پر نوازشریف نے عمران خان کا نام لیے بغیر طنز کرتے ہوئے کہاکہ ان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے اپنے انٹرویو میں سنسنی خیز انکشافات کیے تھے۔
خاور مانیکا کے انکشافات:نواز شریف کا ردعمل آگیا








