بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس 59 ہزار عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے، جہاں 100 انڈیکس آج تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 511 پوائنٹس کے اضافے سے 59 ہزار 411 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 58 ہزار 899 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔