بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اچانک انتخابات میں تاخیر کے نام پر میڈیا سرکس لگا دیا گیا،عرفان صدیقی

اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسینیٹرعرفان صدیقی نے کہاکہ عزت مآب جسٹس قاضی فائز عیسی نے 8 فروری کے انتخابات کو پتھر پر لکیر قرار دیتے ہوئے میڈیا کو تنبہیہ کی تھی کہ انتخابات پر شکوک وشبہات نہ اٹھائے جائیں،بدھ کوسماجی رابطوںکی سائٹ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں عرفان صدیقی نے کہاکہ اچانک انتخابات میں تاخیر کے نام پر میڈیا سرکس لگا دیا گیا ہے،شاید یہ شور شرابا ابھی بارگاہ عدل تک نہیں پہنچا۔