بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیٹرولیم مصنوعات نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا ۔اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔