بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی اسلام آباد: بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے نیازاللہ نیازی کو پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا ہے۔