بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا ہوگیا

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا ہوگیا۔
ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر پی آئی اے کا فضائی میزبان ایاز قریشی کینیڈا پہنچ کر سلپ ہوا ہے۔
پی آئی اے کے دو طیاروں کا بیرون ملک پارکنگ کا خرچہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ بھی 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوئے تھے، فضائی میزبان ایاز قریشی کا تعلق پی آئی اے لاہور بیس سے ہے۔
فضائی میزبان نے ٹورنٹو سے واپسی کی پرواز کیلئے ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں کیا۔