اسلام آباد: سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق جس وقت افسوسناک واقعہ پیش آیا، کانسٹیبل ریاض سپریم کورٹ میں ڈیوٹی پر تھا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل ریاض چھت کی سیڑھیوں سے گرا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
واقعہ کے بعد پولیس اہلکار اور ریسکیو ورکرز موقع پر پہنچے اور لاش کو اسپتال منتقل کیا۔
سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق








