بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان اور امریکہ کےدرمیان مختلف امورپرمشاورت جاری

 

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کےحوالےسےآئندہ دنوں میں اہم دورے ہوں گے۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے پناہ گزین جولیٹا والس کا چار تا چھ دسمبردورہ پاکستان شیڈول ہے۔ نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ سات سے نو دسمبرتک پاکستان کےدورے پرہوں گے، جبکہ پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ نو سے بارہ دسمبر کے دوران پاکستان آئیں گی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا امریکی اورپاکستانی حکام افغانستان کی صورتحال سمیت متعدد امورپر بات کریں گے۔