ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم ’عمرو عیار‘ کی نمائش میں مشہور ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ اور جانی ڈیپ بھی نظر آئے۔
دونوں ہالی ووڈ اداکاروں نے فلم’عمرو عیار‘ کی ایگزیکٹو پروڈیوسر ہما جمیل بابر کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
VR Chili Production Shines Internationally at the Red Sea International Film Festival in Jeddah, Saudi Arabia. #UmroayyarANewBeginning #RSiff23 pic.twitter.com/XqB7Rly7bl
— VR Chili Production (@VRChiliOfficial) December 4, 2023
صرف اتنا ہی نہیں ملاقات کے دوران ہما جمیل بابر نے وِل اسمتھ کو پاکستانی فلم کے ٹائٹل والا ایک لاکٹ بھی تحفے میں دیا جسے وِل اسمتھ نے خوشی سے قبول کیا۔
How exciting it is !
Will Smith rocks the UmroAyyar – A New Beginning pendant gifted by Executive Producer Huma Jamil Babar from VR Chili Production. Hollywood meets Pakistani cinema in style!#UmroayyarANewBeginning pic.twitter.com/2a0iZ3G0tX— Afshan Younus (@AfshanYounus) December 4, 2023
شائقین کی جانب سے اپنے پسندیدہ ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستانی سینما کے ساتھ جُڑتے ہوئے دیکھ کر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔