بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گورنر ہاؤس پشاور میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

گورنر ہاؤس پشاور میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے سخت تنقید بھی کی جارہی ہے۔
اس حوالے سے ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہےکہ گورنر ہاؤس میں فلم یا ڈرامےکی شوٹنگ نہیں ہوئی، دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔