بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قائد ن لیگ محمد نواز شریف کی سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سردار طارق مزاری کی رہائش گاہ آمد

لاہور(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سردار طارق مزاری کی رہائش گاہ آمد،نواز شریف نے سابق نگران وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ،نواز شریف نے میر طارق خان مزاری، سردار سرادار ریاض مزاری، سردار دوست محمد مزاری، سردار مراد بخش مزاری سمیت تمام اہل خانہ سے تعزیت کی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف ارگنائزر مریم نواز شریف، مریم اورنگزیب، اور شیخ فیاض ادین بھی اس موقع پر موجود تھے