بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عام انتخابات: ن لیگ نے قومی اسمبلی کے لئے پنجاب سے امیدواروں کی سکروٹنی مکمل کرلی

اسلام آباد (صغیر چوہدری )مسلم لیگ نون نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے لئے پنجاب سے امیدواروں کی سکروٹنی مکمل کرلی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹکٹ کے لئے امیدواروں کے ناموں کو چند روز میں حتمی شکل دے دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک ن لیگ کی طرف سے جو نام سامنے آرہے ہیں ان میں
حلقہ ‏این اے 144 خانیوال کبیروالا سے بیرسٹر رضا حیات ہراج ‏بہاولپور این اے 166 سے ملک محمد اقبال چنڑ
‏لودھراں این اے 154سے عبدالرحمن کانجو
‏لودھراں این اے 155 سے صدیق بلوچ
‏بہاولپو احمد پور شرقیہ این اے 164 سے مخدوم سمیع الحق گیلانی
‏بہاولپور این اے 165 سے میاں نجیب الدین اویسی
‏خانیوال این اے 145سے محمد خان ڈاھا
‏خانیوال این اے 146 پیر محمد اسلم بودلہ
‏خانیوال این اے 147 چودھری افتخار نزیر
‏ملتان این اے 148 احمد حسن ڈہڑ ‏‏ملتان این اے 151 ملک عبدالغفار ڈوگر
‏ملتان این اے 152 سید جاوید علی شاہ ‏ملتان این اے 153 رانا قاسم نون
‏وہاڑی این اے 156چودھری فقیر محمد ‏وہاڑی این اے 157 سید ساجد علی شاہ مہدی ‏وہاڑی این اے 158 میاں عمران دولتانہ
‏وہاڑی این اے 159 سعید احمد منیہس ‏بہاولنگر این اے 160 میاں عبدالغفار وٹو
‏بہاولنگر این اے 161 میاں عالم داد لالیکا ‏بہاولنگر این اے 162 چودھری نورالحسن تنویر کو ٹکٹ
‏بہاولنگر این اے 163 چودھری احسان الحق باجوہ ‏جہلم این اے 60 چودھری ندیم خادم
‏راولپنڈی این اے 55 ملک ابرار احمد
‏ابیٹ آباد این اے 16 مرتضیٰ جاوید عباسی شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق امیدواروں کے ناموں کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا