اسلام آباد(ممتازنیوز )فواد چوہدری کی اہلیہ حبافواد نے کہاکہ آج فواد چوہدری کو عدالت پیش کیا گیا اور پھراینٹی کرپشن حوالے کر دیا گیا، کل مجھے اڈیالہ جیل میں فواد سے ملاقات نہیں کروائی گئی ،ہفتہ کوسماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹرپرجاری پیغام میں حبا فواد نے کہاکہ وکیل فیصل چودھری کے کہنے پر یہ سب ہوا ،اور اج بھی مجھے اور میری بیٹیوں کو پیشی کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی جا رہی وکیل فیصل چوہدری کی طرف سے۔
آج فواد چوہدری کو عدالت پیش کیا گیا اور پھر آینٹی کرپشن حوالے کر دیا گیا۔ کل مجھے اڈیالہ جیل میں فواد سے ملاقات نہیں کاروائی گئی ،وکیل فیصل چودھری کے کہنے پر یہ سب ہوا ،اور اج بھی مجھے اور میری بیٹیوں کو پیشی کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی جا رہی وکیل فیصل چوہدری کی طرف سے۔
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) December 9, 2023









