بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سٹاک مارکیٹ بھی مندی کا شکار ، ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف ڈالر کی اونچی اڑان  او ر روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب سٹاک مارکیٹ  بھی مندی کا شکار ہے ۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار 80 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس  43 ہزار758 کی سطح پر آگیا۔

دوسری جانب آج صبح سویرے ہی ڈالر کی قیمت میں  ایک روپے 7 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر  187 روپے  70 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔