facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم عمران خان یکم رمضان المبارک کو قومی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان یکم رمضان المبارک کو قومی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کریں گے ۔
ذرائع کے مطابق 911ہیلپ لائن ملک بھرمیں تمام ایمرجنسی سروسز کے ساتھ منسلک کی جائیگی،911 ہیلپ لائن پولیس،فائربریگیڈ،ایمرجنسی سروسز،ریسکیو1122،ریپڈرسپانس فورس کے کنٹرول روم سے منسلک ہوگی،ہیلپ لائن موبائل فون یا لینڈ لائن نمبر سے مفت ملائی جاسکے گی ،911 ہیلپ لائن پاکستان بھر میں تمام شہروں میں کام کرے گی ۔