بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی: فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر ریٹرننگ افسرصوبائی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

کراچی کے حلقے این اے 236 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر ریٹرننگ افسرصوبائی اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ٹریبونل کے جسٹس خادم حسین تونیو نے فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر سماعت کی، الیکشن ٹریبونل سندھ ہائی کورٹ نے 4 جنوری سے قبل اعتراضات پرجواب طلب کرلیے۔

فردوس شمیم نقوی کے این اے 236 سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے