پنجاب کے شہر ملتان اورگرد و نواح میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، اور حد نگاہ انتہائی کم ہو چکی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے ویز بند ہیں اور نیشنل ہائی ویز پرگاڑیاں سست روی کا شکار ہیں، اسی طرح دھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔









