بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

این اے 89 میانوالی: علی ظفر کے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف دلائل

بانی پی ٹی کے این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے معاملے پر الیکشن ٹریبونل میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز سماعت کر رہے ہیں۔

بیرسٹر علی ظفر، عمیر نیازی، لامیہ نیازی سمیت دیگر وکلاء الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوئے ہیں۔

بیرسٹر علی ظفر نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف دلائل دیتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہوئی ہے اور اپیل زیرِ سماعت ہے۔