الیکشن ٹریبونل نے پشاور کے حلقے این اے 32 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔
2 جنوری کو شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ پانی کے کنکشن کے بلوں کی عدم ادائیگی پر میرے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔









