بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوئٹہ: جمیعت نظریاتی کے حلقہ پی پی 45 سے امیدوار قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ

بلوچستان کے دارالحکومت میں جمیعت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا کہ حملے میں قاری مہراللہ محفوظ رہے۔

قاری مہر اللہ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔