پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور سے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔
فہرست کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف لاہور کے حلقے این اے 130، صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف حلقہ این اے 118 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
PMLN ticket holders from Lahore District!
Prayers & best of luck for the upcoming General Elections 2024. pic.twitter.com/LykPCWUb8U
— PMLN (@pmln_org) January 12, 2024
اسی طرح چیف آرگنائزر مریم نواز کو این اے 119سے جبکہ حمزہ شہباز کو این اے 118سے ٹکٹ جاری کیا گی اہے۔
خواجہ سعد رفیق کو این اے 122 سے، رانا مبشر اقبال این اے 124، سیف الملوک کھوکھر ین اے 126سے جبکہ عطااللہ تارڑ این اے 127 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔









