بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان بہت مشکل دور سےگزر رہا ہے، نفرت اور تقسیم کی سیاست کا مقابلہ کریں گے۔

پاکستان عوامی پارٹی کے رہنما کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان کو جدید ریاست بنائیں، عوام کی آسانی کے لیے اقدامات کریں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن واقعے کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے، پیپلزپارٹی اور پی اے ٹی کے درمیان ملکر جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔