لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ مل سکی۔
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہی کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست پر فیصلہ سنادیا، مونس الہٰی نے این اے 64 ، 69 اور پی پی 32 اور 34 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔









