بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے وقت میں اضافہ کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے وقت میں اضافہ کر دیا

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ امیدوار آج شام 7 بجے تک آر اوز سے انتخابی نشانات الاٹ کروا سکتے ہیں۔