بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف جسٹس کےحکم پر آئی جی اسلام آبادبیرسٹرگوہرعلی کےگھرپہنچ گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پرآئی جی اسلام آبادبیرسٹرگوہرعلی کےگھرپہنچ گئے ،آئی جی اسلام آبادبیرسٹر گوہر کے گھر پر چھاپےکےحوالےسےخودتحقیقات کریں گے ،بیرسٹرگوہربھی موجود تھے۔ بیرسٹرگوہرکےبیٹےنے آئی جی اسلام آبادکوواقعےکےحوالےسےآگاہ کیا۔