بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ ملی

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ملی۔

لاہور ہائیکورٹ نے اعجاز چوہدری کی اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کردی۔

اس حوالے سے لاہور ہائیکورٹ نے اپیلیٹ ٹربیونل اور ریٹرننگ افسر کا کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔