بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے۔

عام انتخابات کے لیے ن لیگ کی عوامی رابطہ مہم کا آج سے آغاز ہو گا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اوکاڑہ میں آج جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

اوکاڑہ کے فٹبال گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

جلسے کے لیے انتظامیہ نے 20 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔