بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن، ذاتی ایشوز اب پیچھے ہو گئے ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب الیکشن اور ذاتی ایشوز اب پیچھے ہو گئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران والے واقعے پر ساری قوم کو افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر پوری قوم کو اکٹھا ہونا چاہیے اور ہم اکٹھے ہیں۔