اسلام آباد(ممتازنیوز)اسلام آباد. آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کے لیے ری گیسفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا۔
آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی ڈی ای ایس کی قیمت میں کمی کی وجہ سے ہے۔ ۔ آر ایل این جی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اوگرا ویب سائٹ پر موجود ہے۔









