دن کے آغاز پر ڈالر کی اونچی چھلانگ ، مزید 98 پیسے مہنگا ہو گیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دن کے آغاز پر ہی ڈالر نے اونچی چھلانگ لگا دی اور روپے کی پہنچ سے مزید 98 پیسے دور ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر دن کے آغاز پر ہی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہو کر 191 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔