اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نواز شریف نے مونی روڈ پر ریلی میں اصلی شیر لانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری یہ شیر واپس بھجوانے کی ہدایت کی جس کے بعد یہ شیر فوری واپس بھجوا دیا گیا۔ قائد محمد نواز شریف نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ پورے پاکستان میں کسی بھی ریلی میں اصلی شیر یا کوئی اور جانور نہ لایا جائے۔ دین اسلام اور جانوروں سے متعلق قوانین نے ہمیں جانوروں کے حقوق کے احترام کی تلقین کی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نواز شریف نے مونی روڈ پر ریلی میں اصلی شیر لانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری یہ شیر واپس بھجوانے کی ہدایت کی جس کے بعد یہ شیر فوری واپس بھجوا دیا گیا۔ قائد محمد نواز شریف نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ پورے پاکستان میں کسی بھی ریلی میں اصلی شیر یا…
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) January 23, 2024









