بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 4 روز کیلئے بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج سے 4 روز کیلئے بند کردیئے گئے۔

سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔