سوات(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن انتخابی مہم کے سلسلے میں آج خیبرپختونخوا کے ضلع سوات(ویلی) میں پاور شو کرے گی،پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ ن لیگ آج سوات میں پاور شو کرے گی ،قائد محمد نواز شریف خیبرپختونخوا کے شہریوں کو اپنے منشور سے متعلق آگاہ کریں گے۔
انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آج خیبرپختونخوا کے ضلع سوات(ویلی) میں پاؤر شو کرے گی۔
قائد محمد نواز شریف خیبرپختونخوا کے شہریوں کو اپنے منشور سے متعلق آگاہ کریں گے۔ pic.twitter.com/jqfCxggeWX— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) February 1, 2024









