ابو ظہبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ زید النہیان انتقال کر گئے ، عرب نیوز کے مطابق شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر یو اے ای حکومت نے 40 روز سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ زید النہیان انتقال کر گئے
