بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

این اے 130:نوازشریف کو یاسمین راشد پر سبقت حاصل

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے حلقہ این اے 130میں نوازشریف کو یاسمین راشد پر سبقت حاصل ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات میں ووٹوں کی کنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ،اور قومی اسمبلی کے لاہور سے اہم حلقے این اے 130 کا نتیجہ سامنے آگیا ہے ۔اس حلقے میں مسلم لیگ ن کےقائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ ڈاکٹر یاسمین راشد مد مقابل ہیں ۔
غیر سرکاری اور غیر ختمی نتیجے کے مطابق 376 میں دو پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ملاہے جس کے مطابق ن لیگ کےقائد نوازشریف1204ووٹ لے کر آگے جبکہ تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد 734 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔